تازہ تر ین

پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، سیکیورٹی ایشوز سے نمٹنےکیلئے مشترکہ تعاون اہم ہے ۔
انہوں نے یہ بات ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے پاکستان اورایران کے درمیان برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور روابط بڑھانے پر زور اور مسئلہ کشمیر پرحمایت کرنے پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain