تازہ تر ین

مرادسعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں، میرا کیا تعلق؟ فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محسن بیگ کیس سے میرا کیا تعلق ہے؟ مراد سعید نے کیس کیا وہ جانیں اور محسن بیگ جانیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی شخص سےمتعلق بات کریں گے وہ ردعمل تو دے گا، جب کارروائی ہوتی ہے تو اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سسٹم بہت کمزور ہو چکا ہے، یہاں صرف طاقتورکی بات سنی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اے ٹی سی نے ریمانڈدے دیا توسیشن جج کا فیصلہ ختم ہو گیا، وزیراعظم کی فیملی کے خلاف غلاظت بھری گفتگو کی جاتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain