تازہ تر ین

رواں سال کا پہلا سورج گرہن30 اپریل سے یکم مئی کی درمیانی رات کوہوگا،جوپاکستان میں نظر نہیں آئےگا

لاہور: (ویب ڈیسک) رواں سال کا پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور یکم مئی کی درمیانی شب ہوگاالبتہ اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کا نظارہ جنوبی امریکا،انٹارکٹیکا میں کیاجاسکےگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کا آغاز30 اپریل رات 11 بجکر 45 منٹ پرہوگا جبکہ اس کا اختتام یکم مئی کو 3بجکر 38 منٹ پر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain