تازہ تر ین

یوکرین پر تازہ روسی حملوں میں 21 یوکرینی ہلاک، 27 زخمی ہوگئے

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک میں روسی حملوں میں 21 یوکرینی ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔
لوہانسک میں بھی روسی شیلنگ سے دوشہری ہلاک ، دو زخمی ہوئے جبکہ 45 گھروں کو نقصان پہنچا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کی انتالیس فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
حملوں میں ریڈار سٹیشن سمیت کئی اسلحہ ڈپو تباہ ہو گئے۔ جنگ کے پیش نظر آسٹریلیا نے ایک سو دس روسی سیاستدانوں اور حکام پر پابندی لگا دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain