تازہ تر ین

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، اربوں کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث بڑی مندی ریکارڈ کی گئی، 408.60 پوانئٹس کی تنزلی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 44840.81 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.9 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 8 کروڑ 76 لاکھ 92 ہزار 668 شیئرز کا لین دین ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain