تازہ تر ین

شانگلہ کے پہاڑوں میں آتشزدگی،4افراد جاں بحق

شانگلہ : (وییب ڈیسک) شانگلہ کے پہاڑوں میں لگی آگ کی زد میں آکر 4 افراد مارے گئے۔
شانگلہ کےچکیسر علی جان سر کے پہاڑوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے۔
پولیس کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے والے گھروں کے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ آگ بجھانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain