تازہ تر ین

یوکرین میں متحارب فوجیں آمنے سامنے، سیوروڈونٹسک کے میئر کا کنٹرول جلد واپس لینے کا دعوی

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے مشرقی شہر سیوروڈونٹسک میں روس اوریوکرین کی افواج آمنے سامنے آ گئیں، یوکرینی شہر کے میئر نے جلد کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کردیا۔
یوکرین کے مشرقی شہرسیوروڈونٹسک کے میئر اولیکسینڈر سٹرائیک نے ایک انٹرویومیں دعوی کیا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین کے مزید شہروں میں داخلے پر پسپائی ہو گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مشرقی شہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کیلئے یوکرینی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں، اہم شہر کو روسی تسلط سے چھڑانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain