تازہ تر ین

سندھ اسمبلی: کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا

کراچی: (ویب ڈیسک)سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے دوران خواتین ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔
جھڑپ کے دوران کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا، منور وسان اسمبلی ہال سے دعا بھٹو کا موبائل فون لے کر چلے گئے۔
پی ٹی آئی ارکان نے پی پی رہنماؤں کے رویے پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی ارکان سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ موبائل پی پی رکن منور وسان نے چھینا، پی پی کی رکن کلثوم چانڈیو نے ہم پر حملہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain