تازہ تر ین

مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی: یوکرینی صدر

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے سامنے ڈٹے رہیں۔
ادھر روسی افواج نے سیویروڈونیٹسک کے صنعتی مرکز میں بچ جانے والے یوکرینی فوجیوں کا رابطہ منقطع کرنے کی کوششیں تیز کر تے ہوئے شہر کے تینوں پلوں کو تباہ کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain