تازہ تر ین

راہول گاندھی سے پوچھ گچھ کے خلاف مظاہرہ کرنیوالوں پر شدید تشدد

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں راہول گاندھی سے مبینہ کرپشن کی پوچھ گچھ کے خلاف مظاہرہ کرنے پر کانگریس کے کارکنوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
دلی میں پولیس کانگریس کے دفتر میں گھس گئی اور درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کر لیا، مظاہرہ کرنے والی خواتین کو سڑک پر گھسیٹا گیا جبکہ کانگریس کی یوتھ ونگ کے سربراہ کو پولیس نے نہ صرف گھسیٹا بلکہ اہلکار اسے لات بھی مارتے رہے۔
راہول گاندھی سے پوچھ گچھ تیسرے روز میں داخل ہوگئی ہے جبکہ کانگریس مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر متحرک ہوگئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain