تازہ تر ین

بھارت، بیوٹی پارلر سے دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد فرار

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کے ایک بیوٹی پارلر سے دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی جیڈ ایڈمز کے بیوٹی پارلر پر دو خواتین میک اَپ کروانے کے بعد بغیر معاوضہ دیئے فرار ہوگئیں، جس پر مالک نے پولیس میں شکایت درج کروادی۔
بیوٹی پارلر کی مالک جیڈ ایڈمز نے سوشل میڈیا پر بھی خاتون کی تصویر شیئر کی، انہوں نے لکھا کہ ماں، بیٹی کے طور پر دو خواتین انکے پارلر آئیں تھیں اور پیسے دیئے بغیر بھاگ نکلیں، براہ کرم چور کی تصویر شیئر کریں۔
انہوں نے دھوکا دہی کے تحت پولیس میں شکایت درج کروادی ہے جبکہ ایڈمز کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین نے پارلر سے لِپ فلینگ اور دیگرٹریٹمنٹ کروائے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain