Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • روما مائیکل: مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں پاکستان کی جانب سے کوئی مالی معاونت نہیں ملی
    • پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا
    • جنوبی فرانس میں شدید جنگلاتی آگ، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
    • پولینڈ نے روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت کے بعد لڑاکا طیارے فوری طور پر روانہ کر دیے
    • ایرانی عہدیدار نے امریکا کی قیادت میں علاقائی سلامتی مکالمے پر تنقید کی
    • اسرائیلی اپوزیشن کی خارجہ پالیسی کے انداز میں تبدیلی کا اشارہ، مگر اصل پالیسی برقرار
    • ابرار احمد نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگز میں ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

    By Khabrain Newsجون 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ سیریز کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جائے گی، سہ ملکی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 8 اکتوبر کو مدمقابل آئیں گی، فائنل میچ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں شرکت کرنے پر بہت مسرور ہوں، مضبوط ٹیموں کے خلاف ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں سیریز کھیلنے کے لیے منتظر ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا

      ابرار احمد نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگز میں ورون چکرورتی کو پیچھے چھوڑ دیا

      سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.