تازہ تر ین

ممبئی رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے ہلاک ہونے افراد کی تعداد 19 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے کرلا نائیک سوسائٹی میں رہائشی عمارت کا ایک حصہ پیر کی شب اچانک گر گیا تھا۔ عمارت کا ملبہ ہٹانے سمیت دیگر امدادی کام جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ اُدھے ٹھاکرے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہلاک ہونے والے افراد کے ورثاء کو 5-5 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain