لاہور: (ویب ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کی لاہور میں ملاقات ،ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگوہوئی۔
خواجہ سعد رفیق نے وزیرِ اعظم کو ریلوے اور ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے.سے آگاہ کیا
اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کو بتایا کہ ٹرینوں اور جہازوں میں بالخصوص عید کے دنوں میں سفر کے دوران کووڈ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے