لاہور: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا، بارش سے متاثرہ میچ تیرہ تیرہ اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔
بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر ایک سو پانچ رنز بنائے، شکیب الحسن انتیس اور نورالحسن پچیس رنز بنا کر نمایاں رہے۔
ویسٹ انڈیز کے روماریو شیفرڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں، بنگلا دیشی اننگز کے اختتام پر تیز بارش کے باعث ویسٹ انڈیز ٹیم دوسری اننگز کا آغاز نہ کرسکی، سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
