تازہ تر ین

پاکستان نے بھارتی فوج کا بے بنیاد ڈوزيئر مسترد کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کاجائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیادالزامات لگائے گئے۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جھوٹے اور خود ساختہ ڈوزيئر کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے دہشتگردی میں پاکستان کو ملوث کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، نام نہاد ڈوزيئرجعلی اور غلط معلومات پر مبنی ہے۔ ڈوزيئر ان اداروں نے گھڑا جو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain