کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی یومِ مانع حمل تولیدی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے، خاندانی منصوبہ بندی سے ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے کے ساتھ پیدائش میں مناسب وقفہ ممکن ہوتا ہے۔عالمی یومِ مانع حمل کے موقع پر اپنے پیغام میں مراد علی شاہ نے کہا کہ مانع حمل طریقوں سے متعلق آگاہی غیر منصوبہ بند حمل اور اس سے وابستہ صحت کے خطرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، محفوظ تولیدی صحت کیلئے مستند معلومات اور معیاری طبی مشاورت تک رسائی ضروری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کی خدمات کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے، محکمہ بہبودِ آبادی خاندانی منصوبہ بندی 2030 کے اہداف کے تحت مانع حمل خدمات کو بہتر بنا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
- پاکستان گلوبل ڈویلپمنٹ انیشٹی ایٹو کی مکمل حمایت کی توثیق کرتا ہے وزیراعظم
- امریکہ سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین دن قیام کریں گے
- ایران کی سعودی اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش
- فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات’دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
- KP خود کش حملہ فائرنگ شہید13 بلوچستان میں 13 دہشتگرد ہلاک 18 مزدور اغوا
- افغان سر زمین سے دہشتگردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہی خارجہ اسحاق ڈار
- مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند’ زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر
- پینٹاگون پر سائبر حملہ’ 40 لاکھ فوجی اہلکاروں کا ڈیٹا لیک ہونیکا دعویٰ
- وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی قوم کی شاندار ترجمانی کی مریم نواز شریف
- پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے خواجہ آصف
- :IMFچوتھے جائزہ مذاکرات کا سٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
- افغانستان سے ڈرون حملے ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، بلاول بھٹو
- کل جماعتی حریت کانفرنس کا وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیکا خیرمقدم
- حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں رکاوٹ کھڑی کر رہے ہیں سہیل آفریدی
- بھارت ریاستی سطح پر دہشتگردی کی پشت پناہی میں ملوث ،صائمہ سلیم
- پاکستان کیلئے نامزد سعودی سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی پاکستان پہنچ گئے’کل ذمہ دارسنبھال لیںگے
- اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کرلیا : رانا ثنااللہ
- سہیل آفریدی انتظامی اور سیاسی طور پر فارغ ہوچکے: عطا تارڑ
- وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
