Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔
    • امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
    • ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
    • چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
    • ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
    • تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
    • امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
    • امریکی حملے میں بندر عباس کے قریب اہم پل تباہ، ایران میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
    • قطر نے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے: وزارتِ دفاع
    • پی آئی اے کے بیڑے میں 16 بوئنگ طیارے شامل کیے جانے کا امکان
    • پاکستان میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں: حکومت
    • حکومت کا 3 سالہ منصوبہ، سرکاری شعبے میں اے آئی انفراسٹرکچر اپ گریڈ ہوگا
    • آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • روس کا فلسطین کی تعمیرِ نو کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان: رائٹرز
    • کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
    • اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
    • سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
    • گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
    • روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت؛ مہنگائی سے پریشان شخص کی اہل خانہ سمیت کار میں خود سوزی

    By Khabrain Newsجولائی 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں مالی پریشانیوں کے باعث ایک شخص اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ بند کار میں خود کو آگ لگالی۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک کار میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ کار میں تین افراد سوار تھے جن میں دو کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک نے راستے میں دم توڑ دیا۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں ایک خاندان کے تین افراد موجود تھے۔ مرنے والے شخص کی شناخت 58 سالہ رام راج گوپال کے نام سے ہوئی جب کہ زخمیوں میں اس کی بیوی سنگیتا بھٹ اور بیٹا نندن شامل ہیں جو بری طرح جھلس گئے۔
    پولیس کے مطابق رام راج گوپال کے گھر سے خودکشی نوٹ بھی برآمد ہوا ہے جس میں اہل خانہ سمیت خود کو آگ لگانے کی وجہ مالی بحران کو قرار دیا گیا ہے۔
    ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا کہ ماں اور بیٹا اس بات سے ناواقف تھے کہ رام گوپال خود سوزی کی نیت سے انھیں کار میں بٹھا رہا ہے۔ آگ بھڑکتے ہی ماں بیٹا کسی طرح کار میں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے لیکن اس دوران دونوں بری طرح جھلس گئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے

      ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے

      چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.