Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی احتجاج میں مسلح جتھے ہوتے ہیں، انتشار پھیلانے پر قانون حرکت میں آئے گا، کھیئل داس
    • سونا 400روپےمہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
    • آئمہ مساجد عوامی درس قرآن کا سلسلہ شروع کریں: مفتی تقی عثمانی
    • وزیراعظم اپوزیشن لیڈ رکی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع بات چیت کا امکان ذرائع
    • صحت کیلئے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے: مصطفی کمال
    • حرا ما نی کے نئے فوٹو شوٹ پر صارفین برہم نئی بحث چھڑ گئی
    • پی ٹی آئی کے 27ستمبر کے مارچ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سرگرم 31کارکنان کو نظر بند کردیا گیا
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موٹر سائیکل میں پیٹرول ناکافی ہونے پر شہری کا چالان ہوگیا

    By Khabrain Newsجولائی 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیرالہ : (ویب ڈیسک) اگر آپ موٹر سائیکل چلاتے ہیں تو کبھی نہ کبھی ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ہیلمٹ نہ پہننے، سگنل توڑنے یا پھر دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر آپ کا چلان ضرور کیا ہوگا۔
    لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے عجیب اور منفرد چالان کے بارے میں بتارہے ہیں جس کے بارے میں شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہوگا۔
    رپورٹس کے مطابق 22 جولائی کو بھارتی ریاست کیرالہ میں باسل صیام نامی شہری کا موٹر سائیکل میں کم پیٹرول ہونے کے باوجود سفر کرنے پر چلان ہوگیا۔
    صیام نے کیرالہ ٹریفک پولیس کی جانب سے کیےگئے ای چالان کی تصویر فیس بک پر پوسٹ کی اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ وائرل ہوگئی۔
    بھارتی میڈیا نے جب صیام سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ آفس جا رہے تھے جب ایک مقامی ٹریفک پولیس اہلکار نے انہیں سڑک پر مخالف سمت میں موٹر سائیکل چلانے کی وجہ سے روکا اور چالان کی مد میں ڈھائی سو روپے دینے کو کہا۔
    صیام کا کہنا ہے کہ میں نے جلدی میں رقم دے دی لیکن جب میں آفس پہنچا اور چالان پر غور کیا تو حیران رہ گیا کیوں کہ میرا چالان موٹر سائیکل میں پیٹرول ناکافی ہونے کے باوجود سفر کرنے کی وجہ سے کیا گیا۔
    چالان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مقامی خبر رساں اداروں اور صارفین نے اس واقعے کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انڈین موٹر وہیکل ایکٹ یا ریاستی قانون میں ایسی کوئی شق نہیں ہے جس میں عام شہری کو ایندھن ناکافی ہونے پر اپنی گاڑی چلانے سے منع کیا جائے۔
    البتہ کیرالہ کے ٹرانسپورٹ قوانین میں صرف ایندھن سے متعلق ایک جرم کا ذکر ہے جس کے مطابق اگر کمرشل گاڑی( وین، کار، بس اور آٹو رکشا) میں مسافروں کو منزل تک پہنچانے سے پہلے ایندھن ختم ہوجائے تو ڈرائیور یا اس کے مالک کو 250 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.