تازہ تر ین

خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کروادی

خیبرپختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کر ادی۔
کمزور طبقے کی پولیس تک آسان رسائی کے لیے خیبرپختونخوا پولیس نے موبائل فون ایپ متعارف کرائی ہے۔خواتین،خواجہ سرا،خصوصی افراد ، اقلیتی برادری اور بچے پولیس اسٹیشن آئے بغیر اپنے مسائل سے پولیس کو آگاہ کرسکیں گے۔
ایپ میں درخواست جمع کرنے کے بعد پولیس کی جانب سے 10 منٹ تک رسپانس دیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain