تازہ تر ین

عمران خان کو بچانے والوں نے سر سے ہاتھ اُٹھالیا ہے: جاوید لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بچانے والوں نے سر سے ہاتھ اُٹھالیا ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے سے عمران خان بھی نا اہل ہوگا اور اس کی جماعت پر بھی پابندی لگے گی۔
جاوید لطیف نے مزید کہا کہ جوں جوں عمران خان کا اصلی چہرہ نظر آ رہا ہے اس کے فراڈ عوام میں نمایاں ہو رہے ہیں، وہ وقت دور نہیں جب پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ میاں نواز شریف 15 ستمبر تک ممکن ہے پاکستان پہنچ جائیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain