Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز شریف 23ستمبر کو اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے

    By Khabrain Newsاگست 18, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ وزیراعظم شہباز شریف 23؍ ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیلئے مقررین کی جاری کردہ موجودہ فہرست کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے جمعہ 23؍ ستمبر کو خطاب کرینگے۔وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صبح کے سیشن میں 13؍ویں مقرر ہونگے۔ وزیراعظم شہباز شریف تعلیم کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کے علاوہ دیگر ممالک کے نمائندوں سے بھی دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
    ترکی، ایران، قطر، سری لنکا اور متعدد ممالک کے سربراہان مملکت بھی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے مقررین کی فہرست میں شامل ہیں جبکہ امریکی صدر جوزف بائیڈن 20؍ ستمبر کوجنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم کی شرکت اور جنرل اسمبلی سے خطاب کا کوئی امکان نہیں۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے وزیر خارجہ جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت اور خطاب کرینگے کیونکہ بھارتی وزیراعظم کی بھارت میں عیسائی اور مسلمان اقلیتوں کےساتھ مظالم اور شرمناک سلوک کے باعث عالمی رائے بھارت کے ان اقدامات کی مخالف ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ بھارتی وزیراعظم کی اقوام متحدہ آمد کی صورت میں بعض ممالک کی جانب سے بھارت میں اقلتوں سے ظالمانہ شرمناک سلوک پر ملاقاتوں اور جنرل اسمبلی میں احتجاج کے امکانات تھے۔
    لہٰذا بھارتی حکمت عملی تیار کرنے والوں نے بھارتی وزیر خارجہ کی نمائندگی تک محدود رکھا گیا ہے۔
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77؍ ویں سالانہ سیشن کے مصروف ترین ایام 20؍ تا 26؍ ستمبر ہوں گے اور مختلف ممالک کے درمیان سائڈلائنز پر دو طرفہ ملاقاتوں کا بھی رش رہے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری

      پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی

      خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.