کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 7 پیسے مہنگا ہوکر 214 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے۔