Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • بی او پی کے شیئرہولڈرز کی 30 ارب روپے کے ایکویٹی انجکشن کی منظوری
    • یش ٹھاکر افغانستان سیریز اور ایشین گیمز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہالی وڈ اسٹار سلویسٹر اسٹیلون کی اہلیہ شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئیں

    By Khabrain Newsاگست 25, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلوریڈا : (ویب ڈیسک) جینیفر فلاون نے انسٹاگرام سے اپنے شوہر سلویسٹر اسٹیلون کو ان فالو بھی کر دیا ہے۔
    اس حوالے سے سلویسٹر اسٹیلون کا کہنا تھا کہ میں اپنے خاندان سے بہت محبت کرتا ہوں اور ہم یہ معاملہ دوستانہ اور نجی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    جینیفر فلاون نے علیحدگی کیلئے جمعے کے روز فلوریڈا کی پام بیچ کاؤنٹی کی عدالت سے رجوع کیا تھا جہاں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ان کے شوہر اسٹیلون ازدواجی اثاثے (Marital Assets) چھپا رہے ہیں۔
    انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ان کے درمیان شادی کا تعلق اب ٹوٹ چکا ہے اور بات ناقابل واپسی حد تک پہنچ چکی ہے۔رواں ہفتے سلویسٹر اسٹیلون نے اپنے ترجمان کے ذریعے بیان جاری کروایا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ٹیٹو کو اپڈیٹ کروانا چاہ رہے تھے لیکن اس میں خرابی ہو گئی تھی جسے دور کرنا ممکن نہیں رہا تھا جس کی وجہ سے مجبوراً انہیں اپنی اہلیہ کے ٹیٹو کو اپنے کتے کے ٹیٹو سے چھپانا پڑ گیا۔
    رواں برس اپنی شادی کی 25 ویں سالگرہ کے موقعے پر سلویسٹر اسٹیلون نے اپنی اہلیہ کیلئے محبت بھرے پیغام میں لکھا تھا کہ میرے پاس وہ الفاظ نہیں جس سے میں اس بے لوث، ڈیڈیکیٹڈ اور صابر خاتون کی ہماری زندگی میں اہمیت بیان کر سکوں، میں بس یہ خواہش کرتا ہوں کہ میں اگلے 25 سال بھی اس کے ساتھ ایسے ہی گزار دوں، شادی کی 25 ویں سالگرہ مبارک ہو۔ اس کے جواب میں جینیفر نے لکھا کہ مجھے ہمیشہ ہنسانے، پیار کرنے اور ہمارے خوبصورت خاندان کی حفاظت کرنے کیلئے تمہارا شکریہ۔
    انہوں نے لکھا کہ ہماری شادی ہر گزرتے سال کے ساتھ اور نکھرتی جا رہی ہے، میں اپنی پوری زندگی ساتھ گزارنے کیلئے اور صبر نہیں کر سکتی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.