راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل آئی تھی جس میں ڈاکٹر عارف خان اور ڈاکٹر محمد علی شامل تھے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے ہمراہ پیرا میڈیکل اسٹاف بھی موجود تھا۔جیل ذرائع نے بتایا کہ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق طبی معائنے کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات بھی ہوئی۔جیل ذرائع کے مطابق اس موقع پر بشری بی بی اور بانی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مکمل طبی معائنہ کیا، فالو اپ کے دوران دونوں کے کچھ ضروری ٹیسٹ کیے گئے۔
بریکنگ نیوز
- چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق عوامی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے نیب لاہور کی ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد ڈی جی نیب مرزا فاران بیگ کھلی کچری میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں
- پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری
- برطانوی شاہ چارلیس کا دورہ کیریبین
- مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیانات حیران کن ہیں: بیرسٹر دانیال چوہدری
- چوری ڈکیٹہی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیوارات و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری عوامی شکایات کا فوری ازالے کے احکامات
- خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ
- افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابل تشویش پاکستان کی حمایت کرتے ہیں مارکو روبیو
- مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی
- پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف
- فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز
- ملکی مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمن
- لاہور:پاکستانی ٹیم کاسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد وتنگ ٹرا فی کے ہمراہ گروپ فو ٹو۔
- امریکہ کی یوکرین کو 500پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
- بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ
- مہنگائی پر عوام کا گلہ درست’ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے: رانا ثنا اللہ
- خانیوال:خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری مخدوم پیر عارف خان قریشی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہی ہیں۔
- سہیل آفریدی کیخلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے
- آصفہ بھٹو کی مخدوم عارف زمان قریشی کی تعزیت کیلئے عارف آباد آمد
- طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت جاری اہم کمانڈرو ں سمیت چار اہلکار ہلاک
