Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انتخابی اصلاحات ناگزیر، جب پارلیمنٹ میں ہیں تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز؟ شوکت یوسفزئی
    • اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
    • یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
    • مرید کے:نشئی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا
    • بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون :اختراقبال ڈار
    • بھائی پھیرو ۔سی سی ڈی کیساتھ مقابلے میں 2 خطرناک ڈاکو ہلاک
    • ایک اوردل اسلام کے نورسے منورہوگیا’فلپائنی خاتون نے اسلام قبول کرلیا
    • بھارت میں طوفانی نظام کے اثرات، آسمان سرخ ہوگیا، ویڈیوز وائرل
    • افغان حکومت اپنی سر زمین دہشگردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے پاکستان
    • امریکا نے جاسوسی کے الزام میں دو چینی شہریوں کو قید کی سزا سنا دی
    • گوجرانوالہ: ولیمے کے دن دلہن کو قتل کرنیوالا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
    • ملک بھر میں تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی
    • UMT کا پنجاب حکومت کو اپنی AIٹیوشن اورکیریئر گائیڈنس ٹیکنالوجی مفت دینے کا اعلان
    • سیالکوٹ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات قرعہ اندازی کے دارون ایک شخص جان بحق 13 زخمی
    • فراز گرئوانڈ بھگدڑ کیس: مسٹر پتلو سمیت 9 افراد نامزد، 6 گرفتار
    • قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان
    • ابوظہبی سے کراچی آنے والی پرواز میں مسافر کی ہنگامہ آرائی
    • مقبوضہ جموں وکشمیر ، مزید 2کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط
    • پی ٹی آئی رہنماوں سے امریکی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے وفد کی ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ

    By Khabrain Newsاگست 26, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ کیا جارہا ہے۔
    ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئی ‘نیئر بائی فیڈ’ کی آزمائش کی جارہی ہے جو صارفین کو لوکل مواد دکھانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
    اس نئی فیڈ کی آزمائش جنوب مشرقی ایشیا میں کی جارہی ہے اور محدود صارفین کو اس تک رسائی دی گئی ہے۔کمپنی کے ایک ترجمان نے اس نئے فیچر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جن صارفین کو اس تک رسائی حاصل ہے ان کی ایپ پر نیئر بائی کے نام سے ایک نئی فیڈ موجود ہوگی۔
    ترجمان نے کہا کہ ہم ہمیشہ ایپ کے استعمال کے تجربے کو بہتر کرنے کے لیے نئے ذرائع کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔
    اس نئے اضافے سے صارفین کے سامنے زیادہ پرسنلائز مواد ڈسپلے ہوسکے گا۔
    اس نئی فیڈ میں صارف کے شہر یا ملک کے مواد کو زیادہ دکھایا جائے گا جبکہ وہ اردگرد کے مشہور مقامات کے بارے میں زیادہ جان سکیں گے۔
    فی الحال یہ کہنا مشکل ہے کہ اس فیچر کو کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
    اس نئی فیڈ کے ساتھ کمپنی کی جانب سے ایک اور فیچر کی آزمائش بھی کی جارہی ہے جس سے صارفین ویڈیوز میں لوکیشن ٹیگ کا اضافہ کرسکتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.