سرینگر (این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںکشمیر میں بھارتی انتظامیہ کی طرف سے
کشمیریوں کے گھروں ، زمینوں اور دیگر املاک کی مختلف حیلے بہانوں سے ضبطی کا سلسلہ مسلسل تیز ہوگیا ہے، انتظامیہ نے تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں دو کشمیریوں کے گھر ضبط کر لیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے نئی دلی کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ منوج سہنا کے احکامات پر ضلع کے علاقے شیشی پورہ میں عبدالرشید بٹ کا قریباً ایک کروڑ روپے مالیت کا دو منزلہ گھر جبکہ اسی ضلع کے علاقے اشمقام میں محمد یوسف نامی شہری کا تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا بھی دو منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ پولیس نے گھروں کی ضبطی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان کے مالکان پر منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ کشمیریوں کو گھروں، زمینوں، دکانوں اور دیگر منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادوں سے محروم کرنے کا مقصد انہیں اپنے ہی وطن میں اجنبی بنانا اور ضبط شدہ جائیدادیں غیر کشمیری بھارتی ہندوئوںکو دیگر کو علاقے میں آبادی کے تناسب کو آگے بڑھانا ہے۔
بریکنگ نیوز
- ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
- ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
- ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
- پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
- سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
- ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
- سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
- فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
- نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
- پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
- رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
- میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
- جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
- جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
- لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
- پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر
- لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا
- انتخابی اصلاحات ناگزیر، جب پارلیمنٹ میں ہیں تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز؟ شوکت یوسفزئی
- اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
- یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
