Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • عوام میں سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں:علی پرویز ملک
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی حکم پر عدم عملدرآمد اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق دو توہین عدالت کیسز3نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اسلام آباد میں سید بابر علی ایک صدی کا خراجِ تحسین کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر وفاقی وزرا سینیٹر محمد اورنگزیب اور سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک، دیگر ممتاز مقررین اور کتاب کے مصنف محمد اظفر احسن گروپ فوٹو کے لیے موجود ہیں۔
    • مارگلہ ہلز کا جنگل وی آئی پی پارٹیوں اور کاروبار کا مرکز بن گیا
    • ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
    • ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
    • ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
    • پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
    • سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
    • ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
    • سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
    • فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
    • نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
    • پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
    • رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
    • میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
    • جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
    • جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) لاہور میں فضائی آلودگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 253 ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد لاہور دنیاکے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ آلودگی کے اعتبار سے برکی روڈ اور اطراف کے علاقے 520 اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست رہے، گلبرگ میں 457 اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے اطراف میں 392 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ سمن آباد میں 363، ڈیفنس میں 332، ماڈل ٹائون میں 324، اقبال ٹائون میں 304 جبکہ اچھرہ اور اطراف کے علاقوں میں اے کیو آئی 281 ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں شمال مغربی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز، ماسک کے استعمال اور گھروں و دفاترکی کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ فضائی آلودگی کے مضر اثرات سے محفوظ رہا جاسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر کریک ڈائون جاری

      برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

      عوام میں سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں:علی پرویز ملک

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.