Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
    • ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
    • ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
    • پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
    • سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
    • ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
    • سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
    • فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
    • نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
    • پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
    • رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
    • میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
    • جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
    • جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
    • لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
    • پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر
    • لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا
    • انتخابی اصلاحات ناگزیر، جب پارلیمنٹ میں ہیں تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز؟ شوکت یوسفزئی
    • اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
    • یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیالکوٹ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات قرعہ اندازی کے دارون ایک شخص جان بحق 13 زخمی

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ(خبریں ڈیجیٹل) پنجاب میں دفعہ 144 جبکہ فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں انعامات کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، 13 افراد زخمیسیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر واقع فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں معروف ٹک ٹاکر "پتلو” کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ تین روز سے مختلف پروگرام جاری تھے۔ اسی سلسلے میں فینز اور فالوورز کے لیے انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی دفعہ 144 کے باوجود تقریب کی اجازت کس نے دی ، جہاں بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد کے باعث اسٹیڈیم میں رش بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کا گیٹ مقررہ وقت سے قبل کھول دیے جانے کے بعد اچانک بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی و متاثر ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی چار ایمبولینسز اور ایک موٹر بائیک ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور فوری امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے تمام متاثرین کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا گیا۔ہسپتال میں زیر علاج 30 سالہ عقیل ولد بشیر احمد، سکنہ بڈھا گورایہ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، جبکہ دیگر 13 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ، کیپٹن (ر) دوست محمد، پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کے تمام پہلوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ حادثے کی وجوہات کی مکمل تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ بڑے اجتماعات کے دوران نظم و ضبط برقرار رکھیں، دھکم پیل سے گریز کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔

      پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر

      لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.