تازہ تر ین

ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو غیر مینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا

ڈی آئی خان: (ویب ڈیسک) ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو غیر مینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی ابتر حالت پر جامعہ گومل کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کے ساتھ تمام جائز مطالبات پر معنی خیز بات چیت کی گئی، بات چیت کے باوجود امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہ کیا جاسکا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے صورتحال بہتر ہونے تک یونیورسٹی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain