تازہ تر ین

وزیراعظم شہبازشریف کل سے ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کل سے ازبکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ کے دوران موسمی تغیرات سے نمٹنے، خوارک، توانائی، پائیدار ترقی سمیت اہم امور پر بات چیت ہوگی، اجلاس کے موقع پر شہباز شریف مختلف رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain