تازہ تر ین

وزیر اعظم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے کے لیے روانہ

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب ماثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔
وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور میں نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کو متاثرین کی امداد اور انفراسٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کیلئے ان سے ملاقات بھی کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain