Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں کا سعودیہ پر 24 گھنٹوں میں 28 فضائی حملوں کا الزام
    • جماعت اسلامی کی شکایت پر شبر زیدی کیخلاف ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
    • ہنگو میں شہید ہونیوالے فوجی افسروں اور جوانوں کی نماز جنازہ ادا
    • جنگ ستمبر کا 21واں روز، ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں پاکستان کی فیصلہ کن فت
    • یوٹیوبر رجب بٹ کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنیکی ہدایت
    • پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی’ صوبہ میں 10ہزار483ملزمان گرفتار
    • چین میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک
    • مقبوضہ کشمیر:اسمبلی کا پہلا روز ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر ہنگامہ آرائی کی نذر
    • تنازع کشمیر حل نہ ہونے کے باعث مظلوم کشمیری شدیدمشکلات کا شکار
    • ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی،مغوی لڑکی بازیاب، 2ملزمان گرفتار
    • لاہور:اپ گریڈڈ قراقرم ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر خاتون سکیورٹی اہلکار لاہور ریلوے سٹیشن پر الرٹ کھڑی ہے۔
    • سپیشل فوڈ سیفٹی ٹیموں کا شہر میں کریک ڈائون’ 2 واٹر پلانٹ بند
    • سندھ،5 اضلاع میں اگست کے ماحولیاتی نمونوں میںپولیو وائرس کی تصدیق
    • کراچی میں مختلف واقعات، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ہندو انتہا پسند تنظیم کے دبائو پر عمر خالد کے بارے میں دستاویزی فلم کی نمائش منسوخ بنگلورو (این این آئی) بنگلورو کی نیشنل لا سکول
    • میڈیکل ڈیوائسز ایسوسی ایشن کا لاہور چیمبر انتخابات میں وژن الائنس کی حمایت کا اعلان
    • میررضا کیس، میڈیکل بورڈ کی تبدیلی، پولیس تفتیش اور کاروباری معاملات پر جوڈیشل کمیشن میں اہم انکشافات
    • چین’ امریکہ کے درمیان معاشی و تجارتی امور پر کھلے ‘ تعمیری مذاکرات
    • دنیا کے مختلف ممالک میں آن لائن گمراہ کن مواد پر کریک ڈائون سخت
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    موہالی: (ویب ڈیسک) 200 سے زیادہ رنز کا مجموعہ بھی بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے نہ بچا سکا. بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 208 رنز بنائے جو آسٹریلیا نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پورے کردیے
    موہالی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنائے. بھارتی آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا نے انتہائی جارحانہ بلے بازی کی اور صرف 30 گیندوں پر 71 رنز جڑ دیے. کے ایل راہول نے 55 اور سوریا کمار یادیو نے 46 رنز کی اننگز کھیلی.
    بھارت کی طرف سے دیا گیا 209 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آسٹریلین بلے بازی نے ریت کی دیوار کی طرح ڈھیر کرکے رکھ دیا. آسٹریلیا نے یہ ہدف چار گیندیں پہلے ہی حاصل کرکے چار وکٹوں سے فتح حاصل کی. آسٹریلیا کے کیمرون گرین نے 61، میتھیو ویڈ نے 45 اور سٹیو سمتھ نے 35 رنز بنائے.

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ

      ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی

      منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.