تازہ تر ین

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے 2 فوجی جوان شہید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے دو جوان وطن پر قربان ہوگئے، شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس میں دو جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامیہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا، دھماکے میں 42 سالہ نائب صوبیدار جاوید اقبال کا تعلق اٹک سے تھا اور38 سالہ نائیک حسین احمد شہید کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain