تازہ تر ین

وزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس میں قوم کو حکومتی کارکردگی سےآگاہ کرینگے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر حکومت کیا کررہی ہے؟، وزیراعظم شہبازشریف آج اہم پریس کانفرنس میں قوم کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اہم فیصلوں سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم سائفر کے معاملے اور پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain