Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
    • باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ
    • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
    • پی ٹی آئی پابندی سے متعلق حتمی رائے دینا قبل از وقت ہے عطا اللہ تارڑ
    • فضل الرحمن کا دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کرنا افسوسناک مریم نواز
    • امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
    • 26نومبر احتجاج،علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ موخر
    • مجرمانہ ترمیم’ پی ٹی آئی کی مفاد پرستی اور تعلیم دشمنی کھل کرعیاں
    • سکول سانحہ کے ہر ذمدار کو سزا ملے گی گورنر کے پی ک پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
    • گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا
    • مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا

    By Khabrain Newsستمبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چین کے مشرقی صوبے جیانگ شی میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ 11 افراد لاپتا ہوگئے۔ یہ واقعہ ہفتے کی صبح جیانگ شی کے شہر جی آن کے سوئی چوان کاؤنٹی کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔

    حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ نے تقریباً 12 گھروں کو نقصان پہنچایا۔ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے تین افراد کو نکالا، جن میں سے ایک کو مردہ قرار دیا گیا جبکہ دو افراد کو زندہ اور مستحکم حالت میں بچا لیا گیا۔

    چینی حکام کے مطابق علاقے میں کئی روز سے جاری شدید موسلا دھار بارشیں ٹائفون ’ساؤڈل‘ کے باعث ہوئیں، جس کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ٹائفون نے چین کے دیگر جنوبی اور مشرقی علاقوں میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورتحال پیدا کی ہے۔

    حادثے کے فوراً بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاپتا افراد کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ حکام مزید لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر ممکنہ ثانوی آفات سے بچاؤ کے اقدامات بھی کر رہے ہیں۔

    دوسری جانب ٹائفون ساؤڈل کے باعث چین کے صوبہ فوجیان میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ حکام کے مطابق فوجیان میں لاکھوں افراد کو خطرناک علاقوں سے منتقل کیا گیا، جبکہ بعض علاقوں میں مکانات منہدم اور سڑکیں زیر آب آگئیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ

      گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا

      ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.