Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز
    • لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم
    • 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی,صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
    • پاکستانسکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
    • اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • پاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
    • لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ
    • سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
    • پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور
    • لاہور:سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے جنسی زیادتی ، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالی
    • لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی پر وحشیانہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
    • راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
    • لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔
    • ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • 5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ
    • لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ،سیکرٹری ڈیفنس فائونڈیشن یونیورسٹی کے دوران ڈگری تقسیم کرتے ہوئے ۔
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یونان کے قریب مہاجرین کی کشتی الٹنے سے 16 خواتین سمیت 18 افراد ہلاک

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یونان: (ویب ڈیسک) یونان کے قریب خراب موسم اور طوفانی ہواؤں کے سبب مہاجرین کی دو کشتیاں الٹنے سے 16 خواتین سمیت18افراد ہلاک ہوگئے ہیں حادثے کے دوران دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
    بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونان میں سمندری طوفان کا شکار ہونے والی کشتی پر 40 افراد سوار تھےجن میں سے 9 کو بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر 15 کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
    یونانی حکام کا دعویٰ ہے کہ خراب موسم اور سمندری ہواؤں سے تباہ ہونے والی کشتی پر سوار تمام مسافر خواتین تھیں۔
    دوسری جانب مہاجرین پر مشتمل ماہی گیروں کی ایک اور کشتی طوفانی ہواؤں کے باعث سمندری چٹان سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی،کشتی پر 95 افراد سوار تھے۔
    ریسکیو کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی کشتی میں سوار 80افراد کو بچالیا گیا ہے،حادثہ میں 2افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے ۔
    کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی میں سوار افراد نے تباہ شدہ کشتی کے ملبے پر سوار ہوکر جان بچانے کی کوشش کی، اس دوران سمندری چٹان پر چڑھ کرلوگوں نے اپنی جان بچائی،حادثہ کا شکار افراد کیلئے قریبی علاقے میں قائم اسکول میں ریلیف کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
    عراق، شام اور افغانستان سمیت دنیا بھر سے غربت کے ستائے افراد کی یورپ کی طرف نقل مکانی جا ری ہے،2015سے اب تک ہزاروں افراد یونان کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لندن، مسلم لیگ (ن) کے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور یورپ قمرریاض خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔

      نوازشریف سے کوآرڈی نیٹر سیاسی امور(ن) لیگ قمر ریاض خان کی ملاقات

      نیتن یاہو اسرائیل کے مفاد میں اقتدار چھوڑ دیں: اسرائیلی میڈیا

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.