تازہ تر ین

میکسیکو: دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک

میکسیکو: (ویب ڈیسک) میکسیکو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تصادم کے دوران فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، واقعہ میں کم سن بچہ اورمیئر سمیت بیس افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ریاست گوریرو Guerrero میں صرف اگست کے دوران سات سو پچاس افراد قتل ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain