تازہ تر ین

15 نومبر تک اب یا کبھی نہیں، آرپار ہو جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ 15 نومبر تک اب یا کبھی نہیں، آرپار ہو جائے گا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خاتم النبیین ﷺکی ولادت قوم کو مبارک ہو۔ اس سے زیادہ کیا عدم استحکام ہو گا جو آج ہے کہ وزیر اغوا کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں لوگ سڑکوں پر خود فیصلے کر رہے ہیں جبکہ بھوک افلاس اور بےروزگاری کسی کی کال کا انتظار نہیں کرے گی۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ 15 نومبر تک اب یا کبھی نہیں، آرپار ہو جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain