تازہ تر ین

ملائیشین وزیراعظم اسماعیل صابری نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔
اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ نئے انتخابات کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔
شاہی محل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم کے فیصلے سے اتفاق کرنے کے سوا چارہ نہیں، امید ہے جلد از جلد نئے انتخابات کرائے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain