تازہ تر ین

بینک ڈکیتی، قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک ڈکیتی اور قتل کے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے قیدی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی۔
شامیر کو بینک ڈکیتی کے دوران گارڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت اپیل کو مسترد کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain