تازہ تر ین

این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کرانے کیلئے جے یو آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں میں ضمنی انتخابات ملتوی کیے جانے کے بعد جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔
این اے 45 ضمنی الیکشن کروانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے درخواست امیدوار جمیل خان نے اپنے وکیل کے ذریعے دائر کی۔ جس میں استدعا کی گئی ہوے کہ ضنی انتخابات مقررہ تاریخ پر کرائے جائیں، حلقے میں انتخاب ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔
درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دوبارہ جاری کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain