Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سمندری کوڑے دان آبی حیات کو نقصان پہنچارہے ہیں، تحقیق

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پلائی ماؤتھ: (ویب ڈیسک) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندری ماحولیات سے پلاسٹک اور کچرا اکٹھا کرنے والے ’سمندری کوڑا دان‘ (سی بِن) سمندری حیات کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔
    یونیورسٹی آف پلائی ماؤتھ کے محققین نے ایک سمندری کوڑا دان کا مطالعہ کیا جو مستقل بنیادوں پر پانی اندر کھینچتا ہے پانی کو فلٹر کر کے واپس لوٹا دیتا ہے۔
    محققین کو معلوم ہوا کہ کوڑے دان میں اکٹھی ہونے والی ہر 3.6 اشیاء میں ایک سمندری حیات پھنسی ہوتی ہے جس کا مطلب ہیں روزانہ 13 مخلوقات کوڑا میں پھنستی ہیں۔ ان مخلوقات میں ریت میں مسکن بنانے والی بام مچھلی، بھورے جھینگے اور کیکڑے شامل ہیں۔
    محققین کے مطابق ان حیاتیات کے کوڑے دان میں پھنسنے کے بعد نکالے جانے پر تقریباً 60 فی صد تعداد مردار پائی گئی۔ ان میں سے کچھ اس آلے میں داخل ہونے کے بعد مرے۔
    صفائی کے اس طریقے کا جب ہاتھ سے کی جانے والی صفائی سے موازنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ دستی صفائی سے کچرا زیادہ مقدار میں اکٹھا ہوتا ہے جبکہ آبی حیات کو کم خطرات لاحق ہوتے ہیں۔
    تحقیق کی سرابرہ مصنفہ فلورینس پارکر-جرڈ کا کہنا تھا کہ تحقیق بتاتی ہے کہ بندرگاہوں یا ڈاک کی صفائی اگر دستی کی جائے تو یہ زیادہ بہتر ہوتی ہے اور اس پر کم خرچ آتاہے۔ صفائی کا یہ طریقہ کار آبی حیات کو لاحق کسی بھی ممکنہ خطرے کے امکانات کو کم کرسکتا ہے۔
    ماہرین کے مطابق ان آلات کوعالمی سطح پر سمندری ماحول کو پلاسٹک کی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے مددگار سمجھا جارہا ہے۔دنیا بھرمیں سیکڑوں ’سی بِن‘ بندرگاہوں، مریناز اور یاٹ کلبز میں نصب کیے جاچکے ہیں۔
    ان کوڑے دانوں میں 25 کلوگرام وزن سے زیادہ کچرا جمع کیے جانے کے متعلق بتایا جاتا ہے لیکن محققین کی ٹیم چاہتی ہے کہ ان آلات کی کارکردگی کو پہلی بار باقاعدہ خودمختار آزمائش سے گزارے۔
    مرین پولوشن بلٹ اِن میں شائع ہونے والی تحقیق کے لیے محققین نے جنوب مغربی برطانیہ کی کاؤنٹی ڈِیون کے شہر پلائی ماؤتھ میں نصب ’سمندری کچرا دان‘ کا مطالعہ کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.