تازہ تر ین

شاداب نے 20 انٹرنیشنل کون سا اعزاز اپنے نام کرلیا

سڈنی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ٹی20 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان جنوبی افریقہ کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 20 گیندوں پر نصف سینچری بناڈالی، انکی اننگز میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔
شاداب خان جب بیٹنگ کے لیے آئے تھے اس وقت پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے۔
قبل ازیں پاکستان کی جانب سے شعیب ملک نے سال 2021 کے ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف 18 گیندوں جبکہ عمر اکمل آسٹریلیا کے خلاف 2010 میں 21 گیندوں پر نصف سینچریاں اسکور کیں تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain