تازہ تر ین

فیصل آباد: ڈکیتی کی نیت سے آیا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، 2 ساتھی فرار

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
فیصل آباد میں تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں تین ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے، ایک مبینہ ڈاکو کو اہلخانہ نے قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
شہریوں نے قابو کئے گئے مبینہ ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain