Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی
    • بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
    • بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
    • کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سسٹر اسٹیٹ معاہدہ، وزیراعلیٰ پنجاب کو تقریب میں شرکت کیلئے کیلی فورنیا کی دعوت

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) کیلی فورنیا کی قانون ساز اسمبلی کی کمیٹی کے سربراہ کرس آر ہولڈن نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے نام مراسلہ جاری کیا ہے۔
    کریس آر ہولڈن نے مراسلے میں پنجاب اورکیلی فورنیاکے درمیان سسٹر اسٹیٹ ریلیشن شپ معاہدے پر دستخط کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کیلی فورنیا کے دورے کی دعوت دی ہے۔
    اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کرس آر ہولڈن کا کہنا تھا کہ معاہدے پر دستخط کی باقاعدہ دعوت دینے پر بے حد خوشی ہے، امید ہے کہ آپ کی قیادت میں معاہدے پر جلد دستخط ہوں گے ۔دوسری جانب چوہدری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں سسٹر اسٹیٹ ریلیشن شپ معاہدے کا جائزہ لیاگیا جہاں چیئرمین پی اینڈ ڈی سلمان غنی نے معاہدے کی تفصیلات اور جزئیات سے آگاہ کیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔
    وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ معاہدے سے پنجاب اورکیلی فورنیا کے درمیان تجارتی، معاشی اور کاروباری تعلقات میں اضافہ ہوگا، پنجاب اور امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی جبکہ تعلیم، صحت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ماحولیات اور ثقافت کے شعبوں میں بھی تعلقات کو فروغ ملے گا۔
    پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ کیلی فورنیا کی قانون ساز اسمبلی معاہدے کی قرارداد منظور کر چکی ہے، معاہدے کوحتمی شکل دینے کے لیے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں خصوصی سیل بنایا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی

      سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.