Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ — آصف علی زرداری
    • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام مسئلۂ کشمیر کے حل سے جڑا ہے: شہباز شریف
    • سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا
    • پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔
    • امریکا، ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز کو 60 دنوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔
    • بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے کر ہاکی سیریز اپنے نام کر لی
    • ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستان دوبارہ آنے کا اعلان کر دیا۔
    • بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
    • طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)
    • عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کر دیا
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.3 شدت کا طاقتور زلزلہ
    • ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا
    • ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پی سی بی نے 2026-27 کے ڈومیسٹک سیزن سے واپڈا اور ساحر ایسوسی ایٹس کو خارج کر دیا
    • مکہ مکرمہ دنیا کے سب سے زیادہ وزٹ کیے جانے والے شہروں میں پانچویں، مدینہ منورہ ساتویں نمبر پر
    • بابر اعظم اس دہائی میں بین الاقوامی کرکٹ میں 1,000 چوکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے
    • اسپائیڈر مین نو وے ہوم کی اداکارہ میری ایگڈا 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے سابقہ حکومت کے اقدامات کے نتائج آنا شروع

    By Khabrain Newsدسمبر 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات میں کمی کیلئے اٹھائے گئے پی ٹی آئی حکومت کے اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔
    سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورے حکومت میں ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے TenBillionTreeTsunami کے نام سے ایک بڑا منصوبہ شروع کیا گیا۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں متعین جگہوں پر لاکھوں پودے لگائے گئے جو اب تناور درخت بن کر جنگل کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
    منصوبے کے آغاز کے دنوں میں پی ٹی آئی حکومت کو اپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا لیکن تنقید کے باوجود اس منصوبے کو جاری رکھا اور ملک کے مختلف علاقوں میں لاکھوں پودے لگائے۔
    ٹین بلین ٹری تسونامی منصوبے کے تحت 2021ء میں بہاولپور کے لال سُہارنہ نیشنل پارک میں بھی پودے لگائے گئے تھے جو کے آج کے دن تک گھنے جنگل کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ اس علاقے کی ایک تارہ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں درخت لگنے سے پہلے اور بعد کی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔
    عمران خان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہاولپور کے اس سہارنہ نیشنل پارک میں پودے لگنے سے پہلے وہاں پر چند درخت ہی دیکھائی دے رہے ہیں جبکہ موجودہ صورتحال کے مطابق اب وہاں گھنے درختوں کا جنگل نظر آ رہا ہے۔ اسی طرح ملک کے بہت سے علاقوں میں نئے جنگل اگائے گئے ہیں۔
    پی ٹی آئی چیئرمین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ 2021 میں لال سُہارنہ نیشنل پارک کی کیفیت اور اب 2022 کے تازہ ترین مناظر۔ بین الاقوامی سطح پر حرفِ دادسمیٹنےوالے ہمارے #TenBillionTreeTsunami منصوبے کےتحت ماحولیاتی تغیرات سے نمٹنے کیلئے ایک سبز انقلاب وقوع پذیر ہورہا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بحیرۂ احمر سے گزرنے والے پاکستانی پرچم بردار دو آئل ٹینکر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.