تازہ تر ین

صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز خیبر پی کے سے ہوسکتا تھا: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد پھر عمرانی سیاست کے خرچے کہاں سے پورے ہوں گے؟۔ رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain