Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر سنگین الزامات، ایکسپوز کرنے کی دھمکی
    • بلجیم کے طلبہ تعلیمی اصلاحات کے لیے بڑی تعداد میں احتجاج میں شریک ہیں
    • بلجیم میں طلبا کے مظاہرے پھوٹ پڑے’ 107 افراد گرفتار
    • پینٹاگون کا ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ طویل جنگ کیلئے تیار ہیں تہران کا جواب
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہالینڈ کے تاجروں کو دیئے گئے ظہرانے پر موجود ہیں۔
    • مالی شمولیت کو پائیدار معاشی ترقی سے جوڑنے کی ضرورت ہے وزیر خزانہ
    • اضلاع میں کوریج 98 فیصد’ 2 اضلاع میں مہم موخر’ رواں سال پنجاب میںکوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا:خالد پرویز
    • پرکشش عہدے’ بھاری تنخواہیں’ بین الاقوامی دورےخمیازہ ننھے بچے بھگتنے پر مجبور
    • پولیو کے خاتمے میں ناکامی قومہ پروگرام کی کارکردگی پر عوالیہ نشان
    • سعودی عرب پر حوثی حملے کھلی دہشت گردی ہیں:علامہ طاہر محمود اشرفی
    • ٹرمپ ایلون مسک کو اعلیٰ امریکی سائنسی اعزاز دیں گے
    • بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 7دہشت گردجہنم واصل
    • لاہور ہائیکورٹ نے علیمہ خان کی نظر بندی کیخلاف درخواست نمٹا دی
    • ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان’ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا
    • یہ شیطان کی موت ہےنانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا چونکا دینے والا رد عمل
    • پہلا ٹی 20 پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو
    • سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبولیت میں ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپ

    By Khabrain Newsفروری 3, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی سروس نے صارفین کی تعداد میں اضافے کے حوالے سے ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    اوپن اے آئی نامی کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ قرار دیا گیا ہے۔
    یو بی ایس کی ایک تحقیق کے مطابق یہ چیٹ بوٹ دسمبر 2022 میں عوام کے لیے متعارف کرایا گیا تھا اور پہلے مہینے میں ہی اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 5 کروڑ 70 لاکھ ہوگئی تھی۔جنوری 2023 کے اختتام پر اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
    اس کے مقابلے میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو یہ سنگ میل حاصل کرنے میں 9 ماہ کا عرصہ لگا جبکہ انسٹاگرام کو 10 کروڑ ماہانہ صارفین کے لیے ڈھائی سال تک انتظار کرنا پڑا۔
    اس تحقیق کے لیے Similarweb کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔
    تحقیق میں بتایا گیا کہ 20 سال کے دوران کسی انٹرنیٹ ایپ کے صارفین کی تعداد میں اتنی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا۔
    تحقیق کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد جنوری 2023 کے آخر میں اوسطاً ایک کروڑ 30 لاکھ تک پہنچ گئی تھی جو دسمبر میں 60 لاکھ کے قریب تھی۔
    واضح رہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والے افراد آسانی سے مطلوبہ تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں، مضامین لکھوا سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
    مائیکرو سافٹ کی جانب سے اس چیٹ بوٹ کو بنگ سرچ انجن کا حصہ بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے جبکہ اوپن اے آئی میں مزید سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔
    یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کو سرچ بزنس کے لیے ایک خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے نیا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      تازہ ترین

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      پاکستانی افواج کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.