Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں: عمران خان

    By Khabrain Newsفروری 4, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے خلاف حکومتی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں۔
    زمان پارک لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی ، ملاقات میں سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے، ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی، عمران خان اور پرویز الہٰی نے حکومت کے منفی ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کے خلاف حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، حکومت کی ناک تلے دوبارہ دہشت گردی ملک میں سر اٹھا رہی ہے، حکومت کو امن و امان کی نہیں مخالفین کو کچلنے کی فکر ہے ، حکومت کو انتخاب کی تاریخ دینا پڑے گی ورنہ آئین شکنی کی مرتکب ہوگی، حکومت الیکشن سے نہیں بھاگ سکتی۔
    سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا حکومت ملکی معیشت کو تباہ کرچکی ہے، امن و امان کی صورتحال بھی تیزی سے خراب ہو رہی ہے، پی ڈی ایم کی حکومت بدترین بوکھلاہٹ کاشکار ہے، پارلیمانی لاجز میں سابق ارکان پارلیمنٹ کے کمروں کے تالے توڑ ے جارہے ہیں، حکومت گرفتاریاں ، مقدمات ، چھاپوں کے سائے میں اے پی سی کی دعوت دے رہی ہے۔
    چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی شوباز یاں بری طرح ایکسپوز ہورہی ہیں، شہبازشریف کے پاس عوامی ریلیف کے لئے تو کچھ نہیں، پی ڈی ایم کی حکومت نااہلی کے بعدانتقامی کارروائیوں میں بھی ورلڈ ریکارڈ بناناچاہتی ہے، صرف اورصرف عمران خان ،تحریک انصاف اوراتحادیوں کو کچلنے کا ایجنڈا سرگرم ہے، حکمرانوں کے مقدمات سے کوئی خوفزادہ نہیں ، انتقام کے ہر ہتھکنڈے کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے۔
    انہوں نے مزید کہا حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ہے، روز انہ کی بنیاد پر سیاسی مخالفین کیخلاف مقد مات درج کیے جارہے ہیں، ہمارے لیگل ایڈوائزر عامر راں کو ہمارے گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا، عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ پی ڈی ایم الیکشن کی تاریخ دینے کو تیار نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.